Eid mubarak Arabic Sms .... আরবি ঈদ মোবারক এসএমএস

Bismillahir Rahmanir Rahim. 
Eid mubarak Arabic Sms ....      



خوشیوں سے بھریپھولوں سے ڈھکیخوشبوں میں بسیرنگوں سے سجیتاروں میں چھپیسپنوں میں ڈھلیاور شبنم سے دھلیعید مبارک



خوشیوں سے بھریپھولوں سے ڈھکیخوشبوں میں بسی رنگوں سے سجیتاروں میں چھپیسپنوں میں ڈھلیاور شبنم سے دھلیعید مبارک



صدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول دنیا کے سارے غم تمہیں جاے بھول چاروں طرف خوشیوں کے گیتاسی اُمید کے ساتھ یار تمہیں مبارک ہو عید



آنکھ نم کر گیا بچھڑے ہوے لوگو ں کا خیالدردِ دل دے کے ہمیں ڈوب گیا عید کا چاند



اللہ سے دعا گو ہوں وہ ہم سب کو اس عید پر اور آنے والی عیدوں پر اپنی رحمت کی بارش فرمائے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے انسانوں کو عافیت سے رکھے۔ امین



آپ کو اور آپکے گھر والو کو میری طرف سے "عید مبارک" الله آپکو اور آپکے گھر والو کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی اتا کرے اور آپکی "رمضان کی عبادت قبول کرے" - آمین



اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا،یہ بھی کہنا میری عید مبارک کر دے.



راہوں کی یہ شام اور یادوں کا یہ سمااپنی پلکوں میں ہرگز ستارے نہ لائیں گےرکھنا سنبھال کر تم چند خوشیاں میرے لیےمیں لوٹ کے آؤں گا پھر عید منائیں گے



مبارک ہومرکزی رویت ہلال کمیٹی نے مجھے دیکھ لیا ہےکل عید ہوگیعید مبارک



عید مبارک ہو آپ کوڈھیر ساری تعریف اور خوشیاں ملیں آپ کولیکن جب عیدی ملے آپ کو تو پلیزآپ یاد کرنا صرف ہم کو



رمضان میں نہ مل سکےعید میں نظریں ملا لوہاتھ ملانے سے کیا ہوگاسیدھا گلے ہی لگا لو



رمضان کا چاند دیکھاروزے کی دعا مانگیروشن ستارہ دیکھاآپ کی خیرت کی دعا مانگی



عید خوشی ہے. عید محبت ہے. عید لگن ہے. عید خوبصورتی ہے. میرے پیشگی آپ اور آپ کے خاندان کو عید کی مبارک باد.




EmoticonEmoticon